Results 1 to 2 of 2

Thread: اڑتے بادل بزرگوں کی شفت بنے دھوپ میں لڑکیاں مسکراتی رہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اڑتے بادل بزرگوں کی شفت بنے دھوپ میں لڑکیاں مسکراتی رہیں

    اڑتے بادل بزرگوں کی شفت بنے دھوپ میں لڑکیاں مسکراتی رہیں
    جب سے جانا کہ اب کوئی منزل نہیں منزلیں راہ میں آتی جاتی ہیں

    رات پریاں فرشتے ہمارے بدن مانگ کر برف میں جل رہتے تھے مگر
    کچھ شبیہیں کتابوں کے بجھتے دیے کاغذی مقبروں میں جلاتی رہیں

    سارے دن Ú©ÛŒ تپی ساØ+Ù„ÛŒ ریت پر دو تڑپتی ہوئی مچھلیاں سو گئیں
    اپنے ملنے کی وہ آخری شام تھی لہریں آتی رہیں لہریں جاتی رہیں

    ننگے پاؤں فرشتوں کا اک طائفہ آسماں سے زمیں پر اترنے لگا
    سر برہنہ فلک زادیاں عرش سے آنسووں کے ستارے گراتی رہیں

    اک دریچے میں دو آنسوؤں کا سفر رات Ú©Û’ راستوں Ú©ÛŒ طرØ+ Ú©Ú¾Ùˆ گیا
    نرم مٹی پہ گرتی ہوئی بتیاں سونے والوں کو چادر اڑھاتی رہیں
    ***


    2gvsho3 - اڑتے بادل بزرگوں کی شفت بنے دھوپ میں لڑکیاں مسکراتی رہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اڑتے بادل بزرگوں کی شفت بنے دھوپ میں لڑکیاں مسکراتی رہیں

    2gvsho3 - اڑتے بادل بزرگوں کی شفت بنے دھوپ میں لڑکیاں مسکراتی رہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •